: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جمو ں / د ہلی 9 جو لا ئی ( ایجنسیز) جمو ں و کشمیر کے ڈ و ڈ ا اور کشتوا ر ضلع میں ز لز لہ کے
جھٹکے محسو س کئے گئے جسکو ر یچر ا سکیل پر 4.9 ر یکا ر ڈ کیا گیا۔ اس ز لز لہ کے جھٹکہ میں کسی کے جا نی نقصا ن اور گھر و ں کو نقصا ن پہنچنے کی کو ئی ا طلا ع نہیں ہے۔